مسلمان اور رمضان

 A.o.A

Advance ramzaan mubarak

Kindly share to all muslims

تمام مسلمان رمضان کے بابرکت مہینے کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں کیونکہ اس مقدس ماہ کی عبادتوں سے ایک نیکی کے بدلے ہزار نیکیوں کا ثواب ملتا ہے، اس ماہ مبارک میں مسلمان خصوصی عبادت کا اہتمام کرتے ہیں جن میں نماز تراویح سمیت اعتکاف بھی شامل ہے۔

کویت کے ماہر فلکیات عادل المرزوق نے کہا ہے کہ شوال کا چاند یکم مئی کو نہیں دیکھا جاسکے گا کیونکہ یہ غروب آفتاب سے 17 منٹ پہلے غروب ہوجائے گا، اس لیے رمضان المبارک 30 دن کا ہوگا اور عیدالفطر 2 مئی کو ہوگی۔

عادل المرزوق نے اس بات پر زور دیا کہ اگر جائز نظریہ سے ثابت ہوجائے اور جو اعداد وشمار بیان کیے گئے ہیں تو سال 1443 کے رمضان المبارک کا آغاز ہفتہ 2 اپریل 2022 کوہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ رمضان کے پہلے روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے اور 53 منٹ ہوگا۔

انہوں نے واضح کیا کہ رواں سال رمضان المبارک 30 روز پر مشتمل ہوگا لہذا کویت میں عیدالفطر 2 مئی 2022 بروز پیر کے دن ہوگی۔

دوسری جانب  پاکستان میں ماہ رمضان المبارک  کا آغاز 3 اپریل سے ہونے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کر دی۔

خیال رہے کہ ہجری، قمری یا اسلامی کیلنڈر مہینوں کے تعین کے لئے قمری چکر پر مبنی حساب کتاب رکھتا ہے۔بعض عرب ممالک جن میں سعودی عرب بھی شامل ہے، قمری کیلنڈر کو سرکاری کیلنڈر کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

اسلامی کیلنڈر کا آغاز حضرت عمر فاروق کے دور سے ہوا تھا۔ انہوں نے 12 ربیع الاول بمطابق 24 ستمبر 622 سے قمری سے ھوا۔

All Muslims are eagerly awaiting the blessed month of Ramadan because the worship of this holy month is rewarded with a thousand good deeds in return for one good deed. included.


Kuwaiti astronomer Adil al-Marzouq has said that the Shawwal moon will not be visible on May 1 because it will set 17 minutes before sunset, so Ramadan will be 30 days long and Eid al-Fitr will be on May 2.


Adil Al-Marzooq stressed that if the theoretical theory proves and the statistics that have been stated, then the month of Ramadan 1443 will start on Saturday, April 2, 2022. He added that the duration of the first fast of Ramadan will be 14 hours and 53 minutes.


He clarified that this year Ramadan will consist of 30 days, therefore Eid-ul-Fitr will be on Monday, May 2, 2022 in Kuwait.


On the other hand, the month of Ramadan is likely to start from April 3 in Pakistan.


Note that the Hijri, lunar or Islamic calendar has calculations based on the lunar cycle to determine the months. Some Arab countries, including Saudi Arabia, use the lunar calendar as the official calendar.


The Islamic calendar dates back to the time of Hazrat Omar Farooq. He started the lunar Islamic year from 24th September 622 AH according to 12 Rabi-ul-Awal  ۔

Comments

Popular posts from this blog

THE Afghan Taliban’s and girls education

How we make our skin healthy

Sexually transmitted diseases(STD)